Friday, March 29, 2024

وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ، حج انتظامات کے ٹینڈر طلب

وزیر مذہبی امور کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ، حج انتظامات کے ٹینڈر طلب
December 8, 2018
ریاض ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کی زیر صدارت سعودی عرب میں اجلاس ہوا ۔ وفاقی وزیر مذہبی امور نے اجلاس میں  سعودی کمپنیوں سے کیٹرنگ، ٹرانسپورٹ اور رہائش کے لئے ٹینڈرز مانگے ۔ ڈی جی حج ڈاکٹر ساجد یوسفانی نے پیر نور الحق قادری کو حج انتظامات پر بریفنگدی ۔ وزیرمذہبی امور کی عازمین حج کےلئے بہترین انتظامات کرنے کی ہدایت کی ۔