Thursday, April 25, 2024

وزیر قانون زاہد حامد وزارت چھوڑنے پر رضا مند ہوگئے

وزیر قانون زاہد حامد وزارت چھوڑنے پر رضا مند ہوگئے
November 26, 2017

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر قانون زاہد حامد نے کہا ہے کہ اگر میرے جانے سے حالات ٹھیک ہوتے ہیں تو استعفی دینے کو تیار ہوں۔ زاہد حامد وزارت قانون چھوڑنے پر رضا مند ہوگئے۔

اس حوالے سے زاہد حامد نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے، نوازشریف اور سینئر وزار سے بھی مشاورت کی ہے۔ ادھر احسن اقبال کا بھی سابق وزیراعظم کو فون، نوازشریف نے معاملہ جلد حل کرنے کی ہدایت کردی۔