Monday, September 16, 2024

وزیر دفاعی پیداوار رانا تنوری حسین کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیر دفاعی پیداوار رانا تنوری حسین کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
March 22, 2018

اسلام آباد ( 92 نیو ز) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے نیول ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔

رانا تنویر حسین نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی سے ملاقات کی   جس میں بحری دفاعی پیداوار کے مختلف شعبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

وفاقی وزیر نے نیوی کو جدید بنانے کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔