Sunday, September 8, 2024

وزیر داخلہ کی مقتول سیشن جج طاہر نیازی کے گھر آمد

وزیر داخلہ کی مقتول سیشن جج طاہر نیازی کے گھر آمد
August 8, 2015
راولپنڈی(92نیوز)وزیر داخلہ چوہدری نثار تعزیت کیلئے مقتول سیشن جج کے گھر پہنچ گئے ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کی یقین دھانی کروائی۔ تفصیلات کےمطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار مقتول سیشن جج طاہر نیازی کے گھر گئے اور ان کے اہلخانہ سے تعزیت کی ،،اس موقع پر وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ ملزمان کو ہر صورت کیفر کردار تک پہنچایا جائیگا۔