Tuesday, May 21, 2024

وزیر داخلہ کا تمام آپریشنز میں اہم کردار ہوتا ہے ، مریم اورنگزیب

وزیر داخلہ کا تمام آپریشنز میں اہم کردار ہوتا ہے ، مریم اورنگزیب
May 6, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کو گولی لگنے کے واقعے پر کہا کہ وزیرداخلہ کا تمام آپریشن مین اہم کردار ہوتا ہے، ان چیزوں کو سیاست سے بالاتر ہو کر سوچنا ہوگا۔ وزیر اطلاعات نے مزید کہا کہ جس ملک میں دہشت گردی کی جنگ لڑی جا رہی ہو،وہاں پر ہارڈ ٹارگٹ ہوتے ہیں، ڈی پی او نے کہا ہے فائرنگ کرنے والا نوجوان ہے اس سے تفتیش جاری ہے۔