Monday, September 16, 2024

وزیر داخلہ پنجاب پر حملے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سکیورٹی سخت

وزیر داخلہ پنجاب پر حملے کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں سکیورٹی سخت
August 16, 2015
لاہور(92نیوز)وزیرداخلہ پنجاب پرحملےکےبعدکراچی سمیت سندھ بھرمیں سیکورٹی انتظامات مزیدسخت کردیےگئے۔ تفصیلات کےمطابق وزیرداخلہ پنجاب کرنل ریٹائرڈشجاع خانزادہ کےڈیرےپرحملےکےبعدکراچی سمیت سندھ بھرمیں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی گئی،آئی جی سندھ کی ہدایت پرمساجد،امام بارگاہ اورریلوےاسٹیشنزسمیت دیگرپبلک مقامات پرپولیس نفری میں اضافہ کیاجارہا ہےجبکہ اسنیپ چینکنگ بھی بڑھائی جارہی ہے۔ آئی جی سندھ نےپولیس افسران اوراہلکاروں کوپٹرولنگ کی ہدایت بھی کردی۔