Tuesday, May 21, 2024

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے

وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے
November 17, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید کے بڑے بھائی شیخ رفیق قمر انتقال کر گئے۔

 ان کی نماز جنازہ آج شام کوٹ رادھا کشن میں ادا کی جائے گی۔

وزیر داخلہ نے عوام سے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔