Friday, May 3, 2024

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
January 2, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق سرفراز احمد بگٹی اپنا استعفیٰ وزیر اعلیٰ بلوچستان کو دو روزمیں بھجوا سکتے ہیں ۔