Wednesday, April 24, 2024

وزیر اعلیٰ کا فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا رات گئے دورہ

وزیر اعلیٰ کا فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا رات گئے دورہ
November 3, 2020

لاہور(92 نیوز) وزیر اعلیٰ  پنجاب نے فردوس مارکیٹ انڈر پاس منصوبے کا رات گئے بغیر پروٹوکول دورہ کیا ۔ عثمان بزدار کا منصوبے کی تکمیل میں تاخیر پر اظہاربرہمی کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے چیف انجینئر کو عہدے سے ہٹا دیا، دکانداروں اور تاجروں کی شکایات پر ایل ڈی اے اور واسا حکام کی سرزنش بھی کی۔