Tuesday, April 16, 2024

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسپیکر مشتاق غنی کے کورونا سے متاثر ہونے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا اسپیکر مشتاق غنی کے کورونا سے متاثر ہونے پر اظہار افسوس
June 13, 2020
پشاور (92 نیوز) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا نے اسپیکر مشتاق غنی کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ https://twitter.com/IMMahmoodKhan/status/1271541637961916417?s=20 وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان ٹوئٹر پیغام میں کہتے ہیں دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مشتاق غنی اور ان کے گھر والوں کو کورونا سے جلد صحت یاب فرمائے۔