Sunday, May 12, 2024

وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے 5 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے 5 ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا
May 9, 2020

کراچی ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے  40 ملازمین کا  کورونا ٹیسٹ  کرایا گیا جن میں سے  مختلف شعبوں کے 5ملازمین کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی بناء پر وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس محدود کر دیے گئے ، وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ نے اسٹاف کی تعداد مزید کم کردی  ۔

وزیر اعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ ویڈیو لنک اجلاس کررہے ہیں ۔