Saturday, April 27, 2024

وزیر اعلیٰ کا اوکاڑہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ، علاقہ آفت زدہ قرار دیدیا

وزیر اعلیٰ کا اوکاڑہ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ ، علاقہ آفت زدہ قرار دیدیا
August 24, 2019
لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے  اوکاڑہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقے کا دورہ کیا ، انتظامیہ کو متاثرہ علاقے سے  شہریوں کا انخلاء یقینی بنانے کی ہدایت کر دی  اور علاقے کو سیلاب زدہ قرار دے دیا۔ اس موقع پر کمشنر ساہیوال ڈویژن ، ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ  اور  خرم جہانگیر وٹو وزیر اعلیٰ کے ہمراہ تھے ۔