Thursday, March 28, 2024

پنجاب کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، 8ارب کے اضافی فنڈزجاری ‏

پنجاب کابینہ کمیٹی کا اجلاس ، 8ارب کے اضافی فنڈزجاری ‏
March 21, 2020

لاہور ( 92 نیوز) کرونا سے نمٹنے کیلئے وزیر اعلیٰ پنجاب  کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کئے گئے ، 8 ارب روپے کے اضافی فنڈز جاری کئے گئے ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی کا اجلاس میں  ایکسپو سنٹر لاہور میں 900بستروں کا فیلڈ اسپتال بنانے کا فیصلہ بھی ہوا ، صوبے میں قرنطینہ سنٹرز کے لیے عمارتوں کی نشاندہی کرلی گئی ۔ پنجاب میں کورونا کےمریضوں کی تعداد 96ہے۔