Friday, May 17, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ن لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ن لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات، حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا
September 29, 2020

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب سے ن لیگی ارکان  صوبائی اسمبلی نے ملاقات  کی اور اپنے اپنے حلقوں کے مسائل سے سردار عثمان بزدار کو آگاہ کیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کرنے والے اشرف علی ، غیاث الدین ، فیصل خان ، میاں جلیل احمد شرقپوری شامل تھے ،  منتخب نمائندوں نے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔