Monday, May 13, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب سے محبوب سلطان ، رانا شہباز کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سے محبوب سلطان ، رانا شہباز کی ملاقات،مسائل سے آگاہ کیا
November 10, 2020

لاہور(92 نیوز) وزیر اعلیٰ پنجابسردار عثمان بزدار سے وفاقی وزیر محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز احمد نے ملاقات کی ،  منتخب نمائندوں نے اپنے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔

وزیراعلیٰ نے منتخب نمائندوں سے  حلقوں کے مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔