Thursday, April 18, 2024

وزیر اعلیٰ پنجاب آج ملتان کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ پنجاب آج ملتان کا دورہ کریں گے
March 14, 2019
لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب  آج ملتان کا دورہ کریں گے  ، اپنے دورے کے دوران وہ پولیس موبائل خدمت مرکز وین کا افتتاح بھی کریں گے ۔ ملتان سرکٹ ہاؤس میں منقدہ تقریب میں آر پی او ملتان وزیر اعلیٰ پنجاب کو بریفنگ بھی دیں گے ۔ پولیس موبائل خدمت مرکز وین عوام کو پولیس سے متعلقہ 12 سہولیات ایک جگہ پر فراہم کرے گی۔ سردار عثمان بزدار ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے ۔