Sunday, April 28, 2024

وزیر اعلیٰ سندھ کے والد کی برسی ، گاؤں کا مرکز صحت باورچی خانہ بن گیا

وزیر اعلیٰ سندھ کے والد کی برسی ، گاؤں کا مرکز صحت باورچی خانہ بن گیا
April 14, 2018
سیہون شریف ( 92 نیوز ) سیہون شریف میں وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کےوالدسیدعبداللہ شاہ کی برسی  کے موقع پر وزیراعلیٰ کے گاؤں کا واحد مرکز صحت باورچی خانےمیں تبدیل  ہو گیا۔ گاؤں کے اکلوتے مرکز صحت میں مہمانوں کیلئے کھانے کااہتمام  کیا گیا ۔