Wednesday, May 1, 2024

وزیر اعلیٰ سندھ کی حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری،فاتحہ خوانی کی

وزیر اعلیٰ سندھ کی حضرت لعل شہباز قلندر کی درگاہ پر حاضری،فاتحہ خوانی کی
May 7, 2018
سیہون شریف( 92 نیوز) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے  درگاہ قلندر لعل شہباز پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے درگاہ پر فاتحہ خوانی بھی کی ۔ مراد علی شاہ نے احسن اقبال پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  حملہ دہشت گردی ہے ، عوام کی طاقت سے دوبارہ حکومت بنائیں گے ۔