Friday, May 3, 2024

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع

وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع
January 2, 2018

کوئٹہ (92 نیوز) بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشنز کی سیاسی جماعتوں نے وزیر اعلیٰ سے اختلافات کی بنیاد پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی۔
تحریک عدم اعتماد ق لیگ کے قدوس بزنجو اور وحدت المسلمین کے آغا رضا نے کوئٹہ اسمبلی سیکرٹریٹ جمع کرائی۔
تحریک عدم اعتماد میں 14 اسمبلی ارکان کے دستخط موجود ہیں۔
تحریک عدم اعتماد کو مسلم لیگ ن، مسلم لیگ ق، وحدت المسلمین سمیت دیگر جماعتوں کے ارکان کی حمایت حاصل ہے۔