Friday, April 26, 2024

وزیر اعظم ہاؤس پول کی گاڑیوں کی نیلامی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں

وزیر اعظم ہاؤس پول کی گاڑیوں کی نیلامی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں
August 29, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم ہاؤس پول کی گاڑیوں کی نیلامی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ۔ ذرائع کے مطابق  کیبنٹ ڈویژن نے گاڑیوں کی نیلامی کی تیاری شروع کر دی ، گاڑیوں کی نیلامی کیلئے اخبارات میں اشتہار دئیے جائیں گے۔ نیلامی میں بلٹ پروف گاڑیاں اور مہنگی گاڑیاں شامل ہیں۔