Thursday, April 25, 2024

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن عہدے سے مستعفی
January 13, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ندیم افضل چن نے عہدے سے استعفی دے دیا ، ذرائع کے مطابق ہزارہ برادری کے احتجاج پر ندیم افضل چن نے حکومتی پالیسی پر بے بسی کا اظہار کیا تھا ۔

ندیم افضل چن   وزرا کے رویے سے مایوس تھے۔ندیم افضل چن اور شہباز گل کی ٹویٹر پر جھڑپ بھی ہوئی تھی۔ندیم افضل چن نے استعفیٰ وزیراعظم آفس کو ارسال کر دیا ۔

وہ پارٹی کی رکنیت سے بھی مستعفی ہو گئے ۔