Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم کی ملازمین کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت

وزیر اعظم کی ملازمین کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت
February 10, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے وزارتوں کو ملازمین کا مسئلہ حل کرنے کی ہدایت کردی، وزیراطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے ملازمین کا ایشو آج ہی حل کرلیا جائےگا۔

وفاقی وزرا پرویزخٹک اور شیخ رشید نے کہا کہ سولہ گریڈ تک ملازمین کی تنخواہ بڑھانے کو تیار ہیں، اب بائیس گریڈ تک مطالبہ آگیا، کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ احتجاج میں سیاسی جماعتیں ملوث ہوں گی تو سرکاری ملازم نقصان میں رہیں گے۔