Friday, April 26, 2024

وزیر اعظم کی لاہور آمد ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ‏

وزیر اعظم کی لاہور آمد ، وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات کی ‏
April 10, 2019

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات کی ۔

وزیراعلیٰ نے صوبائی وزرا کی کارکردگی  کے حوالے سے وزیر اعظم  کو بریف کیا جبکہ شیلٹر ہومز کے تعمیراتی کاموں کے حوالے سے بھی آگاہ کیا گیا۔