Sunday, April 28, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
June 2, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا ، ملکی سیاسی ، معاشی  امور اور کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجٹ سے متعلق پیش رفت کا جائزہ لے گی ، وفاقی کابینہ کو ملک بھر میں فصلوں پر ٹڈی دل کے حملے کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی ۔