Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا
March 3, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں وزارت قومی صحت و فاقی کرونا وائرس پر بریفنگ دے گی ۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بجلی کے امو رپر بھی بریفنگ دی جائے گی جب کہ اسپتالوں کی صوبوں سے وفاق میں منتقلی کی سمری بھی پیش ہو گی ۔ وفاقی کابینہ نجکاری کمیٹی کے 25 فروری کے فیصلوں کی توثیق کرےگی۔