Tuesday, April 23, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا
March 2, 2020
اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی کابینہ نے کرونا وائرس پر بریفنگ طلب کرلی،  وزیر اعظم  عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس کل ہوگا۔ وزارت قومی صحت کرونا وائرس پر بریفنگ دے گی، اسپتالوں کی صوبوں سے وفاق کو منتقلی کی سمری بھی کابینہ اجلاس میں پیش کی جائےگی۔