Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری

وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ، 10 نکاتی ایجنڈے کی منظوری
December 3, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس کا دورا سیشن ہوا جس میں  دس نکاتی ایجنڈے کی منظوری دی گئی ۔ کابینہ اجلاس میں  آرمی ایکٹمیں ترمیم پر قانون سازی  پر مشاورت کی گئی جب کہ  کابینہ اجلاس کے دوسرے سیشن میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر بھی مشاورت  کی گئی ۔ وفاقی کابینہ نے پہلے سیشن میں دس نکاتی ایجنڈے کی منظوری دے دی۔