Tuesday, May 21, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مؤخر

وزیر اعظم کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مؤخر
January 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس مؤخر کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس موخر ہونے کی وجہ سے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس نہیں ہوگا۔ پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قانون سازی پر حکمت عملی طے کی جانی تھی۔ اجلاس اب پیر کو بلائے جانے کا امکان ہے۔