Monday, September 16, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،سعودی عرب ایران کشیدگی پر غور، پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی مذمت

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس،سعودی عرب ایران کشیدگی پر غور، پٹھان کوٹ ایئر بیس حملے کی مذمت
January 8, 2016
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس ۔ آر می چیف ،ڈی جی آئی ایس آئی ،ڈی جی ملٹری آپریشنز ،اسحاق ڈار، چودھری  نثار  اور سرتاج عزیز بھی شریک ہوئے ۔ اجلاس میں سعودی عرب ایران کشیدگی اور پاک بھارت معاملات پر غورکیا گیا جبکہ اس اہم اجلاس میں  پٹھان کوٹ حملے کی بھی شدید  مذمت کی گئی ۔