Thursday, May 9, 2024

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، وفاقی وزراء،عسکری حکام کی شرکت،بارڈر مینجمنٹ سسٹم مزید فعال بنانے پر گفتگو

وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس، وفاقی وزراء،عسکری حکام کی شرکت،بارڈر مینجمنٹ سسٹم مزید فعال بنانے پر گفتگو
December 1, 2020

اجلاس میں  بارڈر مینجمنٹ سسٹم مزید فعال بنانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ زمینی، فضائی اور بحری راستوں سے آنے والوں کا ڈیٹا ایک جگہ جمع کرنے پر غور ہوا۔

اجلاس میں  بارڈر کراسنگ پر نصب نظام اور باڑ کی تنصیب پر بریفنگ دی گئی۔