Saturday, April 20, 2024

وزیرِ اعظم کی جانب سے معاون خصوصی برائے صحت کی سرزنش

وزیرِ اعظم کی جانب سے معاون خصوصی برائے صحت کی سرزنش
April 15, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیرِ اعظم کی جانب سے معاون خصوصی برائے صحت کی سرزنش  کی گئی ، ذرائع کے مطابق وزیراعظم  نے ظفر مرزا کی جانب سے غیر سنجیدہ رویہ اختیار کرنے کا نوٹس  لیا۔

وزیر اعظم نے کورونا کی روک تھام سے متعلق حکومتی کاوشوں کو مناسب طریقے سے پیش نہ کرنے کا بھی نوٹس لے لیا ۔