Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم کی آرمی چیف کے ہمراہ میرانشاہ آمد،سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی

وزیر اعظم  کی آرمی چیف کے ہمراہ میرانشاہ آمد،سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ لی
November 26, 2018
میرانشاہ( 92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ  کے ہمراہ  میران شاہ پہنچے جہاں سکیورٹی کی صورتحال ، انسداد دہشتگردی آپریشن اور بحالی آپریشن بارے بریفنگ لی ۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق  وزیراعظم کو بےگھر عارضی افراد کی بحالی اور شمالی وزیرستان میں سماجی و ترقیاتی منصوبوں پر بھی بریفنگ  دی گئی ۔