Thursday, May 9, 2024

وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور کیٹ مدلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے

وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور کیٹ مدلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے
October 16, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز)  برطانیہ کی رائیل فیملی سے ملاقات کو لوگ اعزاز  سمجھتے ہیں جب کہ وزیر اعظم عمران خان وہ شخصیت ہیں جنہیں  ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور اب کیٹ مڈلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے ۔ [caption id="attachment_246360" align="alignnone" width="500"]وزیر اعظم ‏ ملکہ برطانیہ ‏ لیڈی ڈیانا ‏ کیٹ مدلٹن وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور کیٹ مدلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے ‏[/caption] سال 1974 میں  جب پاکستانی ٹیم نے انگلینڈ کا دورہ کیا تو اس  وقت  ٹیم کے کپتان  انتخاب عالم نے ملکہ الیزبیتھ دوئم  کا تعارف کرایا جس میں دونوں کی مصافحہ کرتے کی تصویر  آج بھی محفوظ ہے ، اس وقت عمران خان کی عمر 22 سال تھی ۔ [caption id="attachment_246359" align="alignnone" width="480"]وزیر اعظم ‏ ملکہ برطانیہ ‏ لیڈی ڈیانا ‏ کیٹ مدلٹن وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور کیٹ مدلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے ‏[/caption] اس تصویر کے 22 برس بعد سال 1996 میں  جب عمران خان نے شوکت خانم کینسر اسپتال بنایا تو  اس وقت کی شہزادی ڈیانا نے  اسپتال کا دورہ کیا ، اس موقع پر  عمران خان نے ان کا استقبال کیا اور شوکت خانم اسپتال کا  دورہ کرایا ۔ [caption id="attachment_246358" align="alignnone" width="470"]وزیر اعظم ‏ ملکہ برطانیہ ‏ لیڈی ڈیانا ‏ کیٹ مدلٹن وزیر اعظم کو ملکہ برطانیہ ، لیڈی ڈیانا اور کیٹ مدلٹن سے ملاقات کا اعزاز حاصل ہے ‏[/caption] گزشتہ روز  برطانوی شاہی خاندان کے چشم و چراغ شہزادہ ولیم اور اُن کی اہلیہ کیٹ مِڈلٹن پاکستان آئے ہوئے ہیں اور عمران خان ملک کے وزیر اعظم ہیں  ، عمران خان وہ پاکستانی رہنما ہیں جنہیں برطانوی شاہی خاندان کی گزشتہ  تین نسلوں کیساتھ ملاقاتیں کیں ۔