Friday, March 29, 2024

وزیر اعظم کا پی ایس ایل کا آئندہ مکمل سیزن پاکستان میں کرانے کا اعلان

وزیر اعظم کا پی ایس ایل کا آئندہ مکمل سیزن پاکستان میں کرانے کا اعلان
March 18, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم  عمران خان نے پی ایس ایل کا آئندہ پورا سیزن پاکستان میں کرانے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعظم نے پاکستان سپر لیگ فور کے کامیاب انعقاد پر پاکستان کرکٹ بورڈ، انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کو مبارکباد پیش کی۔ وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ان کے منیجر کو فائنل جیتنے پر مبارکباد پیش کی اور کہا کہ  میرے دوست ویون رچرڈ بھی مبارکباد کے مستحق ہیں۔ وزیراعظم نے پاکستان سپر لیگ کا اگلا پوا سیزن پاکستان میں کرانے کا اعلان بھی کیا اور کہا کہ انشا اللہ اگلا پورا پی ایس ایل پاکستان میں ہوگا ۔