Sunday, September 8, 2024

وزیر اعظم کا قصور واقعہ کا سخت نوٹس

وزیر اعظم کا قصور واقعہ کا سخت نوٹس
August 9, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیراعظم نوازشریف نے قصور واقعے کا نوٹس لے لیا۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ واقعے میں ملوث ملزموں کو سخت سے سخت سزا دی جائے۔ وزیر اعظم نے پنجاب حکومت کو واقعہ کی تہہ تک پہنچنے کا حکم دیدیا ۔