Wednesday, April 24, 2024

وزیر اعظم کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم

وزیر اعظم کا عالمی عدالت کے فیصلے کا خیر مقدم
July 18, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر عظم عمران خان نے عالمی عدالت کے بھارتی جاسوس اور دہشتگرد کلبھوشن یادو سے متعلق فیصلے کاخیر مقدم کرتے ہوئے  ٹویٹ کیا کہ  کلبھوشن پاکستانی عوام کیخلاف جرائم کا مرتکب ہوا ، پاکستان قانون کے مطابق کارروائی کریگا۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ  دہشتگرد کمانڈر کلبھوشن یادیو کو بے گناہ قرار دیکر رہا کرنے اور ہندوستان واپس نہ بھجوانے کا عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور بولے بھارت کو ایک اور سرپرائز مل گیا ، اس کیلئے ایک اور 27 فروری ہے۔