Saturday, April 20, 2024

وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

وزیر اعظم کا سعودی ولی عہد سے ٹیلیفونک رابطہ ، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
September 3, 2019
اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد سلمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا جس مین خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ادھر سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر کل پاکستان پہنچیں  گے،عادل الجبیر وزیر اعظم ،وزیر خارجہ اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کریں گے۔ شاہ محمود مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی تازہ صورتحال سے بھی آگاہ کرینگے۔