Saturday, May 11, 2024

وزیر اعظم کا دورہ لاہور، وزیر اعلیٰ نے مختلف امور پر بریفنگ دی

وزیر اعظم کا دورہ لاہور، وزیر اعلیٰ نے مختلف امور پر بریفنگ دی
March 17, 2021

لاہور ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر لاہور پہنچے جہاں وزیر اعلیٰ پنجاب نے ان سے ون آن ون ملاقات کی اور مختلف امور پر بریفنگ دی ۔

اس موقع پر وزیر  اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ   مہنگائی ختم کرنے کیلئےصوبائی حکومتوں کو ٹھوس اقدامات اٹھانا ہوں گے ۔

وزیر اعظم نے قبضہ مافیا کیخلاف حکومت پنجاب کے اقدامات قابل تعریف قرار دےدیے۔