Thursday, May 9, 2024

وزیر اعظم کا 12 اگست کو دورہ کراچی کاامکان

وزیر اعظم کا 12 اگست کو دورہ کراچی کاامکان
August 9, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کے12اگست کو دورہ کراچی کا امکان ہے، وزیراعظم عمران خان کراچی میں اہم ملاقاتیں کرینگے۔

وزیر اعظم سے اتحادی جماعتوں کےرہنماؤں اور پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کی ملاقات بھی متوقع ہے، وزیراعظم کراچی میں جاری وفاقی منصوبوں اور دیگر مسائل پر حکام سےبریفنگ لیں گے۔