Tuesday, April 23, 2024

وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس منگل کو بلا لیا

وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس منگل کو بلا لیا
March 8, 2021

اسلام آباد (92 نیوز)وزیر اعظم نے کابینہ اجلاس منگل کو بلا لیا، سربراہ براڈ شیٹ کمیشن کی تنخواہ اور مراعات کی منظوری ایجنڈے میں شامل ہے ۔

این ٹی ڈی سی کے ایم ڈی کی تعیناتی ایجنڈے کا حصہ ہے جب کہ کابینہ کمیٹی برائے سی پیک اور ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی، اجلاس میں سیاسی صورتحال پر بھی غور ہوگا۔