Saturday, April 20, 2024

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی

وزیر اعظم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی
April 30, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا عوامی مفاد میں بڑا فیصلہ دیدیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی سمری مسترد کردی۔

پٹرولیم مصنوعات کی 16 اپریل کی قیمتیں برقرار رہیں گی، اوگرا نے پٹرول پونے 6 روپے اور ڈیزل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی تھی۔