Monday, May 13, 2024

وزیر اعظم نے میڈیا اسٹریٹجی اجلاس طلب کرلیا

وزیر اعظم نے میڈیا اسٹریٹجی اجلاس طلب کرلیا
December 19, 2019
اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا اسٹریٹجی اجلاس آج طلب کرلیا ، موجودہ صورتحال میں  حکومتی بیانیہ پر مشاورت ہو گی ۔ عمران خان میڈیا اسٹریٹجی اجلاس میں سیاسی اور عدالتی معاملات  پر میڈیا گائیڈ لائن دیں گے  ، دوسری جانب وزیر اعظم نے ملک بھر میں جلسوں کا فیصلہ بھی کرلیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق  تحریک انصاف  26 دسمبر کو جہلم میں پنڈال سجائے گی ۔