Friday, March 29, 2024

وزیر اعظم نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت دیدی

وزیر اعظم نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بینک اکاؤنٹ کھلوانے کی اجازت دیدی
February 25, 2019
اسلام آباد (92 نیوز ) وزیر اعظم عمران خان نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو بھی بینک  اکاؤنٹس کھلوانے کی سہولت دے دی ۔ اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ  میں نے آج ہدایات جاری کر دی ہیں جس کے تحت رجسٹر افغان مہاجرین  اپنے بینک اکاؤنٹس کھلوا کر  ملکی معیشت میں کردار ادا کر سکتے ہیں ۔ وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ یہ اقدام بہت دیر قبل ہو جانا چاہئے تھا۔ س