Saturday, May 4, 2024

وزیر اعظم نواز شریف2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

وزیر اعظم نواز شریف2 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
December 14, 2015
شنگھائی(92نیوز)وزیراعظم نواز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے  جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ شنگھائی تعاون کی تنظیم میں شرکت کے علاوہ کے نواز شریف کی عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی ہوں گی ۔