Friday, April 19, 2024

وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈکیمرون سے ملاقات

وزیر اعظم نواز شریف کی برطانوی ہم منصب ڈیوڈکیمرون سے ملاقات
April 25, 2015
لندن(ویب ڈیسک)وزیر اعظم میاں نواز شریف نے آج اپنے برطانوی اہم منصب ڈیوڈ کیمرون سے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر بات کرنے کے ساتھ ساتھ دونوں ممالک کے درمیان بہترین تعلقات پر بھی بات کی گئی ۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف لندن میں گالی پولی جنگ کی صد سالہ تقریبات میں شرکت کےلئے چار روزہ دورہ پر گئے ہوئے ہیں ،ترکی سمیت دنیا کے اہم ممالک کے لیڈران ان تقریبات میں شرکت کریں گے ۔ گالی پولی کی جنگ اپریل 1915سے جنوری 1916تک لڑی گئی تھی جس میں یورپ کے 45000فوجی ہلاک ہوئے  تھے۔