Saturday, September 7, 2024

وزیر اعظم نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم !!! پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا امکان

وزیر اعظم نواز شریف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم !!! پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا امکان
August 5, 2015
اسلام آباد (92نیوز) وزیراعظم پاکستان میاں نوازشریف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کا اجلاس بھی جاری ہے۔ امکان ہے کہ وزیراعظم سپریم کورٹ کے فیصلے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف پارلیمنٹ میں پالیسی بیان بھی دے سکتے ہیں۔ وزیراعظم تحریک انصاف کے خلاف تحاریک پر بھی بات کر سکتے ہیں۔