Sunday, May 12, 2024

وزیر اعظم ن لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے پر حیران

وزیر اعظم ن لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے پر حیران
October 6, 2020

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان ن لیگی رہنماؤں کے خلاف مقدمے پر حیران ہیں ،  فواد چودھری نے پروگرام ہارڈ ٹاک پاکستان میں  گفتگو کرتے ہوئے کہا وزیراعظم کو معلوم ہوا تو حیرت کا اظہار کیا ، کہا کہ  ہم کیوں بغاوت کا مقدمہ درج کرکے ان کے بیانیہ کو فروغ دیں گے۔

فیاض چوہان کا کہنا ہے جن پر بغاوت کا مقدمہ درج ہوا ہے انہیں گرفتار کیا جائے گا، آئین میں درج ہے افواج پاکستان  پرتنقید نہیں ہوسکتی۔