Saturday, April 20, 2024

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد
September 23, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سعودی عرب کو 91 ویں قومی دن پر مبارکباد دی گئی۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ میں کہا شاہ سلمان، محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو قومی دن مبارک ہو۔

امید ہے شاہ سلمان اور محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب ترقی کرتا رہے گا۔