Sunday, May 12, 2024

وزیر اعظم عمران خان کی بدھ کو لاہور آمد متوقع

وزیر اعظم عمران خان کی بدھ کو لاہور آمد متوقع
August 22, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی بدھ کو لاہور آمد متوقع ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے وزیراعلی عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں مجموعی انتظامی، سیاسی صورتحال اور عائشہ اکرم کے معاملے پر بریف کیا جائے گا۔

وزیراعظم ترقیاتی اور تعلیمی پراجیکٹس کا بھی افتتاح کریں گے۔