Wednesday, April 24, 2024

وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات

وزیر اعظم عمران خان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات
September 28, 2018
راولپنڈی (92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی۔ ملاقات میں قومی سلامتی اور خطے کی سیکیورٹٰی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل نوید مختار بھی شریک تھے۔ ملاقات میں وزیراعظم کو آپریشن درالفساد  پر  بریفنگ دی گئی جبکہ افغانستان اور فاٹا کے اصلاحات سے متعلق امور بھی زیر  بحث آئے۔